براؤزنگ زمرہ

شوبز

دلیپ کمار اسپتال سے ڈسچارج ،سائرہ بانو کی خوشی دیدنی

بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ اور لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی نے دلیپ صاحب کو اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کے بعد ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے دلیپ کمار کی صحت یابی کے لئے دعا کی تھی، اس وقت سائرہ بانو کی خوشی کا…

کترینہ کا اپنے چاہنے والوں کو مشورہ

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے کورونا وائرس سے صحتیاب کے بعد اپنے چاہنے والوں کو مشورہ دے دیا۔ بالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ کترینہ کیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ صحتیاب ہونے کے بعد انہیں دوبارہ ورزش…

دوبارہ کام کے آغاز کا وقت ہوگیا ہے،شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر کام کا رُخ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شُوٹنگ کا دوبارہ آغاز 21 جون سے ہوگا۔ فلم میں اداکار کے ساتھ دیپیکا پدوکون اور ڈمل کپاڈیہ مرکزی کردار ادا کریں…

یونس ہمدم کی ‘یادیں باتیں فلم نگر کی’ کی تقریب رونمائی

نیویارک: (سب رنگ نیوز) سب رنگ ٹی وی یوایس اے کے زیر اہتمام مصنف ، نغمہ نگار اور کالم نگار یونس ہمدم کی فلم انڈسٹری سے جڑی سنہری یادوں پر مبنی کتاب' یادیں باتیں فلم نگر کی ' کی تقریب رونمائی 19 جون 2021 بروز ہفتہ شام 7 بجے سب رنگ سٹوڈیو میں…

اکشے کمار چوری کی واردات میں ملوث نکلے

ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی وڈ کے اسٹار اکشے کمار اپنی مذاق کرنے کی عادت کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں کافی مشہور تھے ہی تاہم اب اکشے کمار چوری کی واردات میں بھی ملوث نکل آئے۔ فلم ’بیل بوٹم‘ میں اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے والے اداکار عادل حسین نے…

نامور موسیقار کمال احمد کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور موسیقار کمال احمد کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ کمال احمد 1937 کو اترپردیش میں پیدا ہوئے، فلم ‘شہنشاہ جہانگیر کی موسیقی کی دھنیں ترتیب دے کر فلمی دنیا میں ایسے داخل ہوئے کہ پھر پیچھے مڑ کر نہیں…

کمال آر خان نے بھارت ہمیشہ کیلئےچھوڑنے کا عندیہ دےدیا

ممبئی:(ویب ڈیسک) سلومیاں کی فلم ’رادھے‘ پر منفی تجزیہ کرنے والے کمال آر خان نے بھارت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کمال آر خان نے کہا کہ مجھے بالی وڈ والے مسلسل ہراساں کر رہے ہیں، ایم ایف حسین کی طرح…

معروف گلوکار ایس بی جون87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی:(ویب ڈیسک) صدارتی تمغہ یافتہ گلوکار ایس بی جون علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ملک کےمعروف گلوکار سنی بینجیمن المعروف ایس بی جون 87برس کی عمر میں ہفتے کی شام کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ایس بی جون کے…

سلمان خان کے بعد میکا سنگھ بھی کمال خان کے نشانے پر

ممبئی:(ویب ڈیسک) بھارتی فلمی ناقد کمال آر خان نے معروف گلوکار میکا سنگھ کو ‘ احمق’ گلوکارقرار دے دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق کمال آر خان المعروف کے آر کے ہمیشہ ہی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی اداکار…

سلومیاں کا اپنی مشہور زمانہ فلم’’دبنگ‘‘ کا اینیمیٹڈ ورژن پیش کرنے کا اعلان

ممبئی:(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے مداح ایک بار پھر خوش ہوجائیں کیونکہ سلومیاں نے اپنی مشہور زمانہ فلم ’’دبنگ‘‘ کا اینیمیٹڈ ورژن پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان نے دبنگ کے اینیمیٹڈ…