براؤزنگ زمرہ

پاکستان

مہنگی بجلی ہر طرح مہنگائی لے کر آتی ہے، ‏وزیراعظم

داسو:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی ہر طرح مہنگائی لے کر آتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ضلع اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انتخابی اصلاحات پر مشاورت کا مطالبہ

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا. شہباز شریف نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کے تناظر میں انتخابی اصلاحات…

آن لائن انتہا پسندی کو ختم کرنے کیلئے عالمی برادری کو سوچنا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو آن لائن نفرت اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ سرکاری کینیڈین ٹی وی چینل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا…

ملک کو ترقی اور دفاع کی یکساں ضرورت ہوتی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی اور دفاع کی یکساں ضرورت ہوتی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کو تاریخی ترقیاتی اور دفاعی بجٹ…

وزیر خارجہ کا کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا نشانہ بننے والے پاکستانی نژاد مقتولین کے اہل خانہ سے رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا نشانہ بننے والے پاکستانی نژاد مقتولین کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کینیڈا میں پیش آنے والے المناک واقعے اور 04…

پی ڈی ایم عوام کو مایوس نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام کو مایوس نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے ملکی معیشت کا ستیا ناس کردیا۔…

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد عوام بےروزگار ہوگئی ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کی حکومت آنے کے بعد عوام بے روزگار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، اعداد و شمار چھپانے سے یہ مسائل حل…

کم آمدنی والے افراد کوذاتی چھت کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے افراد کوذاتی چھت کی فراہمی میں ہرممکنہ سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ وزیرِاعظم نے کم لاگت گھروں کی درخواستوں کی وصولی کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کم…

عمران خان کی پی ٹی آئی میں وہ حیثیت ہے جو پی پی میں ذوالفقار علی بھٹو کی، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں وہ حیثیت ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں ذوالفقار علی بھٹو کی ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انسان ایک…

ن لیگ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا، بابر اعوان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا۔ بابراعوان نے کہا کہ شریفوں کے اثاثے، بچے، بھتیجے، سمدھی سب بیرون ملک ہیں۔ معاون خصوصی…