انتظامیہ اورپولیس کا عدم تعاون اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پرقبضے واگزار نہ ہوسکے
لاہور:(ویب ڈیسک) انتظامیہ اورپولیس کے عدم تعاون کے باعث اوورسیز کمیشن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائدادوں پر قبضے واگزار نہ کرا سکا۔
وائس چیئرمین وسیم چوہدری نے کہا کہ صورتحال پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعلی کوبھی…