براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

جنوبی کوریا میں سام سنگ کے ارب پتی نائب صدر کو کرپشن پر ڈھائی سال قید

سیئول:(ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے نائب صدر لی جائی یانگ کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ڈھائی سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی عدالت عالیہ میں 2016 میں مملکت کے…

چینی معیشت پہلی بار 100 ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگئی، وال اسٹریٹ جرنل

نیو یارک / بیجنگ:(ویب ڈیسک) مشہور امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے چین کو 2020 میں ’معاشی نمو‘ حاصل کرنے والا واحد ملک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس چینی معیشت کا حجم پہلی بار 100 ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگیا۔ اس حوالے سے چین…

تائیوان کے معاملے پر امریکا باز نہ آیا تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، چین

بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین نے تائیوان میں ’’گھناؤنا طرز عمل‘‘ اختیار کرنے والے امریکی حکام پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو وزارت خارجہ کی یومیہ نیوز بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان ہوا…

ارنب گوسوامی اسکینڈل نے بھارت میں تہلکہ مچادیا

نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے اور اسے چیٹ گیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے انکوائری کرانے کا…

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے دہشت گرد حملے میں بچوں سمیت 3 زخمی

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے سرحدی علاقے جزان کے گاؤں پر یمن سے حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی شہری دفاع کے مطابق حملے میں ایک گاڑی تباہ اور 3 شہری زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کرکے…

ایران کا بری اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرونز کا تجربہ

تہران:(ویب ڈیسک) ایران نے جنگی مشقوں کے دوسرے مرحلے میں طویل فاصلے تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحر عمان اور خلیج فارس میں ایران کی جنگی مشقیں…

وسطی افریقی جمہوریہ ؛ مسلح جھڑپ میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا اہلکار ہلاک

انگوئی:(ویب ڈیسک) وسطی افریقی جمہوریہ میں فوج اور باغی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہلکار وسطی افریقی جمہوریہ میں الیکشن…

افغان پولیس اہلکاروں کی اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ، 13 ہلاک

کابل:(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات کے ضلع غوریان کی پولیس چیک پوسٹ پر پولیس…

جانے سے پہلے ٹرمپ کی تین بڑی خواہشات

اقتدار سے رخصت ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تین بڑی خواہشات منظر عام پر آ گئی. جیسے جیسے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہشات بھی بڑھتی جارہی ہیں ۔ اپنے اقتدار سے رخصتی کی آخری گھڑیاں گننے والے صدر…

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں 18 ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 23 ہلاک

دمشق:(ویب ڈیسک) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں عراقی سرحد کے نزدیک ایران کی پاسداران انقلاب کے اڈوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ…