براؤزنگ زمرہ

صحت

مچھلی کے کھپروں اور مینڈک کی کھال سے انسانی ہڈیوں کی مرمت ممکن

سنگاپور:(ویب ڈیسک) ہڈیوں کے بعض زخم اور چوٹیں اتنی پیچیدہ ہوتی ہیں کہ انہیں مندمل کرنا محال ہوجاتاہے۔ اب اس کا حل فطرت سے تلاش کیا گیا ہے جس میں مچھلی کے چھلکوں اور مینڈک کی کھال کو ہڈیوں کے علاج میں کامیابی سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔…

کیا ویکسین لگوانے سے واقعی دوسال میں موت واقع ہوجائے گی؟

پیرس:(ویب ڈیسک) اس وقت بالخصوص سوشل میڈیا پر ایک فرانسیسی سائنسداں کا دعویٰ زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی بہت بڑی تعداد دو سال کے اندر اندر موت کی شکار ہوجائے گی، لیکن کیا واقعی…

عالمی ادارہِ صحت نے چینی ویکسین، سائنو ویک کی منظوری دیدی

جینیوا:(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چینی سائنوویک کووڈ ویکسین کی منظوری دیدی ہے لیکن یہ اجازت ہنگامی حالت میں استعمال سے مشروط ہے۔ اس طرح سائنوفارم کے بعد یہ دوسری چینی ویکسین ہے جس کی منظوری دی گئی ہے۔ سائنوویک…

پاکستان نے اپنی پہلی کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ متعارف کروادی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان نے اپنی پہلی کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ متعارف کروادی۔ پاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی انسداد کورونا ویکسین کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے…

انگلینڈ: موٹاپے کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد بڑھ گئی

انگلینڈ میں موٹاپےکے باعث اسپتالوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی کاؤنٹی اسٹیفورڈ شائر سے ملنے والے ڈیٹا کے مطابق پچھلے 2 سالوں میں اسپتالوں میں داخل ہونے کی بیشتر وجہ موٹاپا رہی ہے۔…

مسلسل جسمانی سرگرمیاں بچوں کے دماغ کو منظم کرتی ہیں، تحقیق

ایک تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ بچوں میں پابندی کے ساتھ کسی بھی قسم کی جسمانی سرگرمیاں ان کے دماغی افعال کو منظم کرتی ہیں۔ محقیقین کا کہنا ہے کہ جتنا زیادہ جسمانی سرگرمیاں ہونگی بچوں کا دماغی نیٹ ورک اتنا ہی منظم اور صحت مند ہوگا۔ یہ…

کالی پھپھوندی سے متاثرہ ہزاروں بھارتیوں کی آنکھیں نکال دی گئیں

ممبئی:(ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو ایک نئی مصیبت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کورونا کے ہزاروں مریض اپنی آنکھوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ بھارتی عوام کووڈ -19 سے تو نبرد آزما تھے ہی لیکن اس کے بعد پھیلنے والی…

غذائی اجزا زخم بھرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

نیویارک:(ویب ڈیسک) جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے ہے کہ بعض وٹامن اور غذائی اجزا زخم بھرنے کے عمل کو تیز کرسکتےہیں۔ لیکن ذیابیطس اور امراضِ قلب اور بعض اقسام کے سرطان اس ضمن میں رکاوٹ بن سکتےہیں۔ اسی طرح سرجری اور گہرے زخموں کے بعد…

اب موتیا کی دوا سے جراحی کی ضرورت نہیں پڑے گی

لندن:(ویب ڈیسک) انسانی بصارت اور موتیا کے ممتاز ماہرین نے کہا ہے کہ بہت جلد موتیا (کیٹریکٹ) کے لیے جراحی کی ضرورت نہیں رہے گی اور عام ادویہ سے ان کا علاج ممکن ہوسکتا ہے۔ موتیا کے عارضے میں آنکھ میں دھیرے دھیرے مائع جمع ہونا شروع ہوجاتا…

وقت سے پہلے ٹی بی کا سراغ لگانے والا بلڈ ٹیسٹ

اورلینڈو / ووہان:(ویب ڈیسک) امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو تپِ دِق (ٹی بی) کی علامات ظاہر ہونے سے مہینوں پہلے ہی اس کی تشخیص کرلیتا ہے۔ یہ ٹیسٹ چھوٹے بڑے بچوں میں بھی ٹی بی کا پتا لگا…