براؤزنگ زمرہ

صحت

جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گی۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا نے پولیو کے خاتمے کیلئے فنڈز کی فراہمی پر جرمن حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فنڈز نہ صرف…

دماغی چوٹ سے مفلوج شدہ ہاتھوں کو بحال کرنے کا نیا طریقہ کامیاب

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) فزیو تھراپی اور غیر تکلیف دہ طریقے سے اعصاب کو تحریک دے کر دماغی چوٹ کے بعد مفلوج ہوجانے والے مریضوں کے ہاتھوں اور بازوؤں کی حرکات کو جزوی طور پر بحال کرنے میں کامیابی ہوئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں…

ذیابیطس سے قبل (پری ڈائبیٹیز) کی 6 اقسام دریافت

برلن:(ویب ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ ذیابیطس کے کنارے پہنچنے والے افراد ’پری ڈائبیٹیز‘ کہلاتے ہیں۔ ان کی اکثریت میں جلد یا بدیر ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اس کیفیت کے شکار افراد کی اکثریت شوگر کی مریض بن جاتی ہے۔…

دنیا کی سب سے چھوٹی اور کم خرچ ایکسرے مشین تیار

فن لینڈ: فن لینڈ کے ماہرین نے بھاری بھرکم ایکسرے مشین کو سکیڑ کر اسے ٹھیلے کی شکل دے دی ہے جس سے فی الحال انگلی، ہاتھ اور کلائی کے فریکچر کی فوری خبر لی جاسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف اولو کے دو سائنس دانوں، ٹائمو لائمیٹینن اور میٹی ہینی ہوا…

کینسر زدہ خلیات کی نشاندہی کرنے والی ذہین خردبین

نیویارک:(ویب ڈیسک) سرجری کے عمل میں انتہائی احتیاط کے باوجود بھی سرطانی خلیات انسانی جسم میں رہ جاتے ہیں اور یوں کینسر دوبارہ پھیلنے کے خطرات منڈلاتے رہتے ہیں۔ اب ایک خاص خردبین( مائیکرواسکوپ) مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) استعمال…

بھوری چربی واقعی صحت کےلیے بہتر ہے، تحقیق

نیو یارک:(ویب ڈیسک) راک فیلر یونیورسٹی ہاسپٹل، امریکا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بھوری چربی (براؤن فیٹ) انسانی صحت کےلیے واقعی مفید ہوتی ہے۔ یہ بات 50 ہزار سے زائد افراد کے مطالعے کے بعد سامنے آئی ہے۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر میڈیسن‘‘ کے تازہ…

برطانیہ نے پسماندہ ممالک تک کورنا ویکسین پہنچانے کیلئے1 ارب ڈالرجمع کرلیا

لندن:(ویب ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے دوچار ممالک کو ویکسین کی فراہمی کے لیے عالمی امداد دہندگان سے ایک ارب ڈالر جمع کرلیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے برطانیہ نے حالیہ کوششوں سے کورونا وائرس کے خطرے سے دوچار ممالک تک…

جاپان میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دریافت

ٹوکیو:(ویب ڈیسک) جاپان میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ برازیل کی ایمازونا ریاست سے آنے والے چار مسافروں میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی شکل…

امریکا میں کورونا کی نئی ویکسین منظور کرنے کی تیاریاں

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکا میں فائزر اور موڈرنا کے بعد نواویکس کی کورونا ویکسین کی منظوری کا امکان ہے جس کے بعد دنیا بھر منظور ہونے والی کورونا ویکسین کی تعداد 5 ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں دسمبر کے اختتام تک…

چین نے مقامی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینو فارم کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ملک بھر میں استعمال کی مشروط اجازت دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینوفارم کی کورونا…