براؤزنگ زمرہ

کالم

امریکہ میں پاکستانی میڈیا ناکام کیوں..؟؟؟؟

صحافت کسی بھی ملک میں ستون کی حیثیت رکھتی ہے لیکن معاشرتی دلچسپی کی وجہ سے اس کی مقبولیت اور کمی ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیاصرف خبروں کی حد تک محدود نہیں ہوتا بلکہ قارئین کے علم میں اضافہ کرنے کے ساتھ ان کی لائبریری کا کام بھی انجام دیتا ہے۔…

عزت راس نہیں آتی!

پاکستانیوں کو کیا لگتا ہے‘ عالمی عدالت میں ہر فیصلہ ان کے خلاف کیوں آتا ہے؟ عالمی عدالتیں بھی ہمارے خلاف، ورلڈ بینک عدالت بھی ہمارے خلاف۔ معاملہ ثالثی میں چلا جائے تو بھی فیصلے ہمارے خلاف۔ بات صرف یہاں تک نہیں رہ جاتی۔ عدالتیں یہ بھی حکم دے…

نااہلیوں کی ادائیگیاں۔۔آخر کب تک

تحریک انصاف کے اعلان کردہ کرپٹ لوگ جن کا تعاقب موجودہ حکومت گزشتہ ڈھائی سال سے کرر ہی ہے مگر بد قسمتی تحریک انصاف کے اعلان کردہ ، جویقینا تحریک انصاف کے سیاسی مخالف بھی ہیں مگر حکومتی وزراءکی یہ بات ٹھیک ہے کہ کرپشن کے مقدمات مسلم لیگ نے پی…

براڈ شیٹ پر ایک نظر

شریف الدین پیرزادہ عرف عام میں جدہ کے جادوگر کہلاتے تھے‘ یہ ملک کے واحد قانون دان تھے جو قانون سے ہر قسم کی گنجائش نکال لیتے تھے چناں چہ ایوب خان سے لے کر جنرل پرویز مشرف تک یہ ملک کے ہر آمر کے دست راست رہے۔ جنرل ضیاء الحق مرشد جب کہ…

رائی کا پہاڑ ، ہم بناتے ہیں

جی مشہور مثل ہے کہ ”رائی کا پہاڑ بنایا گیا “ یہ شائد ہمارے سیاست دانوں،الیکٹرانک میڈیا میں بیٹھے اپنے آپکو تجربہ کارکہنے والے اور عوام کو یہ ذہین ترین باور کرانے والے تجزیہ کار جنکا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ تمام دنیا ، اندرون و بیرون کمروں میں…

رسوائی جو ٹرمپ کا مقدر ٹھہری!

صدر ٹرمپ جاتے جاتے امریکی جمہوریت کو رسوا کر گئے‘ مگر یہ کچھ بھی نہیں۔ جس افتاد طبع کا وہ آدمی ہے اس سے کسی بد ترین فعل کی توقع تھی۔ دانائی، بینائی اور استدلال سے خالی شخص، جو بد قسمتی سے دولت کے جادوئی گھوڑے پر سوار ہو کر وائٹ ہائوس پہنچ…

یہ کھیل ہے صبر کا

پی ڈی ایم والے سارے بیوقوف نہیں۔ پیپلزپارٹی کی قیادت بخوبی سمجھتی ہے کہ جس راستے پہ مولانا فضل الرحمن انہیں لے کے جانا چاہتے ہیں وہ نقصان اور بربادی کا راستہ ہے۔ مولانا اور نوازشریف بھی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں لیکن اُن کے دل بھرے پڑے ہیں اور ان…

کنفیوژن دونوں ہی جانب ہے، عوام رل رہے ہیں

سیاسی تجزیہ نگاروںکا کہنا ہے کے پاکستان میں حزب اختلاف اور حکومت مقابلے میں آخری لمحات میںہے ، مگر میری نہائت ناقص سوچ کہتی ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، حکومت اتنے مضبوط ہاتھوں میں ہے کہ فی الحال جانے کا کوئی امکان نہیں یہ مضبوط ہاتھ…

2020 عام الاموات خدا حافظ

قارئین! ان سطور کی اشاعت تک 2020 کا سال اختتام کو پہنچ رہا ہوگا یا پہنچ چکا ہوگا۔میں نے زندگی میں بڑے نشیب و فراز ، اکھاڑ پچھاڑ، عروج و زوال، دکھ سکھ اور اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔اگر یوں کہوں کہ زندگی نام ہے مر مر کے جینے کا تو بھی کوئی…

قائداعظم محمد علی جناح ۔۔۔۔۔۔۔ ایک عظیم لیڈر

قائداعظم محمد علی جناح کو برصغیر کا عظیم لیڈر مانا جاتا ہے۔ آج عشروں بعد بھی ان کی ذہانت‘ فطانت‘ لیڈرشپ‘ دیانت اور صداقت کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ چار سال کے کسی بچے سے بھی پوچھیں گے کہ پاکستان کس نے بنایا تو وہ توتلی زبان میں قائداعظم کا ہی…