براؤزنگ زمرہ

امریکہ

دو پاکستانی امریکن خواتین صدف جعفر، شمع حیدر پرائمری الیکشن میں کامیاب

نیویارک: (سب رنگ نیوز) ڈیمو کریٹک پارٹی نامزدگی کیلئے شمع حیدر نے نیو جرسی سٹیٹ اسمبلی کے ڈسٹرکٹ 37 اور صدف جعفر نے ڈسٹرکٹ 16 سے اپنے مخالف پارٹی امیدواروں کو واضح اکثریت سے ہرا کر اپنے اپنے پینل سمیت تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔8 جون کو…

ریاست کیلیفورنیا میں 30 سال سے اسلحے پر عائد پابندی ختم

کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) ریاست کیلیفورنیا میں عدالت نے گھروں میں اسلحہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کی عدالت کے وفاقی جج روجر بینٹیزنے اسلحے پر عائد پابندی کے 30 سالہ پرانے فیصلے کو ختم…

امریکی ایئرلائن نے دوران پرواز مسافروں کو شراب کی فراہمی بند کردی

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) مسافر کی جانب سے ایئر ہوسٹس پر حملے کے واقعے پر ساؤتھ ویسٹ ایئرلائن کے بعد امریکی ایئرلائن نے بھی دوران پرواز مسافروں کو شراب فراہم کرنے کی سہولت بند کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایئرلائن نے بھی اپنی…

امریکا ؛ میوزیکل کنسرٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی

میامی:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک کلب میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا کے شہر میامی کے ایک بلیئرڈ کلب میں میوزیکل کنسرٹ جاری…

امریکا : 35 میں سے 29 کروڑ ویکسین ڈوز لگا دیے گئے

امریکا بھر میں مجموعی طور پر 29 کروڑ کے قریب کورونا ویکسین ڈوز لگائے جا چکے ہیں۔ امریکی حکومت کو مختلف کمپنیوں کی جانب سے 35 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ڈوز فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 28 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ڈوز لگائے جا چکے تھے۔ امریکا…

کیلیفورنیا میں ریلوے ملازم نے فائرنگ کرکے 8 ساتھیوں کو قتل کردیا

کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) سان ہوزے کے علاقے میں ریلوے مرکز میں ایک جزوقتی ملازم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے 8 ساتھیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کے بعد حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ سانتا کلارا ویلی ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی (وی ٹی اے) میں لائٹ ریل سے…

امریکا میں فائر بریگیڈ ٹرک عمارت سے ٹکرا گیا، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں فائر بریگیڈ کا ٹرک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی فلاڈلفیا میں آگ بجھانے والا ٹرک کار سے ٹکرا کر عمارت میں جا…

امریکی صدر کی جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن سے ملاقات کرنیوالوں میں جارج فلائیڈکی کمسن بیٹی بھی شامل تھی۔ واضح رہے کہ سفید فام پولیس اہلکار…

اُوہائیو میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اوہائیو:(ویب ڈیسک) ااُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اُوہائیو کے شہر کولمبس کے قریبی علاقے ویسٹ جیفرون میں میں نا معلوم مسلح شخص نے رہائشی عمارت میں گھس کر اندھا دھند…

”اکنا” کے نام نہاد ملازم شبیرگل کی نیویارک سٹی کے صحافیوں کو ذبح کرنے کی دھمکی

نیویارک: (سب رنگ نیوز) گذشتہ روز نیویارک میں ہونیوالی ایک ''عید ملن پارٹی'' میں خود کو امریکہ کی سب سے بڑی فلاحی مسلم تنظیم ”اکنا” کے ورکر کہنے والے برانکس کے رہائشی شبیرگل نے ''سب رنگ ٹی وی'' کے سربراہ ظفراقبال نیویارکر اور میڈیا سے منسلک…