براؤزنگ زمرہ

سائنس و ٹیکنالوجی

سبزیوں اور پھلوں کے کچرے سے مضبوط کنکریٹ تیار

ٹوکیو:(ویب ڈیسک) جاپانی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی باقیات کو ایسے مضبوط مادّوں میں تبدیل کیا ہے جن سے اینٹیں بھی بنائی جاسکتی ہیں جو کھانے کے قابل ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، یونیورسٹی آف ٹوکیو کے پروفیسر ڈاکٹر یووا ساکائی اور ان…

لکڑی کے برادے سے طاقتور بیٹریاں بنانے کا منصوبہ

اوساکا:(ویب ڈیسک) جاپان کی ’نپن پیپر انڈسٹریز کمپنی‘ ایک منفرد تحقیقی منصوبے پر کام کررہی ہے جس کے تحت لکڑی کا برادہ استعمال کرتے ہوئے ایسی طاقتور بیٹریاں بنائی جائیں گی جو موجودہ بیٹریوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بجلی ذخیرہ کرسکیں گی اور…

واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر

سلیکان ویلی:(ویب ڈیسک) فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس…

دال کے دانے جیسا زندہ، مصنوعی اور دھڑکتا ہوا دل

ویانا:(ویب ڈیسک) آسٹریا کے سائنسدانوں نے زندہ انسانی خلیوں پر مشتمل، ایک ایسا ننھا منا مصنوعی دل تیار کرلیا ہے جس کی جسامت دال کے ایک دانے جتنی ہے اور وہ دھڑکتا بھی ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی زندہ انسانی خلیات پر مشتمل، چھوٹے چھوٹے مصنوعی…

اینٹوں کو بیٹریوں میں بدلنے کا منصوبہ

اسٹاک ہوم:(ویب ڈیسک) چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، سویڈن کے سائنسدان ایک اچھوتے منصوبے پر کام کررہے ہیں جس کے ذریعے سیمنٹ سے بنی اینٹوں کو بجلی ذخیرہ کرنے والی بیٹریوں میں تبدیل کیا جاسکے گا۔ اس مقصد کےلیے سیمنٹ اور بجری ملا کر اینٹیں…

گوگل نے جلدی امراض کے لیےمصنوعی ذہانت سے لیس ٹول بنالیا

سلیکان و یلی:(ویب ڈیسک) گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک نیا ٹول متعارف کروا دیا ہے، جس سے جلدی امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے جلد، بال، ناخن کے امراض کی…

برفانی چیتے کی70 فیصد رہائش گاہیں غیردریافت شدہ ہیں، ڈبلیو ڈبلیوایف

کراچی:(ویب ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اب تک برفانی چیتوں کی تقریبا 30 فیصد رہائش گاہوں کو ہی دریافت کیا گیا ہے۔ ’برفانی چیتے کی 100 سالہ تحقیق – معلوماتی جائزہ‘ کے عنوان سے جاری ہونے والی اس رپورٹ میں…

واٹس ایپ نئی شرائط قبول نہ کرنے والےصارفین کے ساتھ کیا کرے گا؟

کیلفورنیا:(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سےلاگو کردیا ہے، لیکن جن لوگوں نے اس پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے تو ان کے اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہوگا؟ رواں سال 4 جنوری کو واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی…

کسی بھی اسمارٹ فون کو خردبین بنانے والا جادوئی بٹن

لندن:(ویب ڈیسک) اب کسی بھی اسمارٹ فون پر ایک بٹن جتنا لینس لگا کر اسے طاقتور خردبین میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یہ حیرت انگیز ایجاد 2018ء سے زیرِ تحقیق تھی اور اب اسے باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اسے آئی مائیکرو کیو ٹو کا نام دیا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’سپرپنک مون‘ کا نظارہ دیکھا گیا

کراچی:(ویب ڈیسک) ویسے تو آج چودھویں کی رات ہے لیکن آج رات کا ’پِنک سپر مون‘ اسے خاص بنا رہا ہے اور پاکستان میں بھی اسے دیکھا گیا ہے۔ ’پنک مون‘ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اس کی رنگت گلابی نہیں ہوتی، بلکہ اپریل میں ہونے والے پورے چاند کو…