معروف کمیونٹی بزنس مین ظفراقبال کے نئے بزنس ”ویلی پرنٹنگ پلس” کا شاندار افتتاح

اسٹوریا میں پرنٹنگ کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت معروف کمیونٹی بزنس مین ظفر اقبال نے گذشتہ جمعہ کو ویلی اسٹریم میں اپنے نئے بزنس "ویلی پرنٹنگ پلس” کا شاندار افتتاح کیا ۔افتتاح میں کمیونٹی کی چیدہ چیدہ مگر جانی پہچانی شخصیات نے شرکت کی ۔ علامہ تصور الحسن گیلانی نے بزنس میں ترقی کیلئے دعا کروائی ۔ ظفر اقبال نے شرکاء کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔