لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ لاہور نے فیصلہ دیدیا ہے تم کو جانا ہوگا ، جب عوام کے ووٹ سے حکومتیں آئیں گی ،وزرائے اعظم آئیں گے تو ان کو آپ کا خیال ہوگا،جب جعلی اور ووٹ چور حکومت …
Read More »admin
ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا، بلاول کا لانگ مارچ کا اعلان
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا ہے ،اب عوام کے فیصلے کو ماننا پڑے گا ، ہمارے درمیان کوئی دراڑ پیدا نہیں ہوسکتی ، ہم سب …
Read More »